Disaster of ‘epic’ proportions
The floods in Pakistan are being described as Catastrophic, and Biblical in Nature, according to a CBC interview.
سی بی سی کے ایک انٹرویو کے مطاابق پاکستان میں سیلاب تباہ کن ھے۔ جس سے تقریبا" ۳ کروڑ تیس لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہوے۔ ۱۰ لاکھ مکان مکمل یا جزوی طور پر تباہ ہوے۔ ایک تہای ملک پانی میں ڈوبا ہوا ہے۔ ۸ لاکھ مویشی ہلاک ہو گے ہیں، جو متا ثرہ خاندانوں کیلیے آ مدن اور خوراک کا ایک اہم ذریعہ تھا۔ لوگوں کا ذریعہ معاش بری طرح متاثر ہوا ھے۔ اس سال موسم برسات معمول سےنا صرف ایک مہینہ پہلے شروع ہوا۔ بلکہ گزشتہ ۳۰ سال کی اوسط بارشوں سے ۳ گنا زیادہ بارشیں بھی برسیں۔ اقوام متحدہ کے سربراہ کا کہنا ھے کہ "آو اپمے سیارے کی تباہی کی طرف نیند میں چلنا چھوڑ دیں۔ آج پاکستان ھے کل یہ آپ کا ملک ہو سکتا ھے۔
(پاکستان میں سیلاب کے لیے اقوام متحدہ کی اپیل[
ہیلپ ایج کینیڈا کینید ینز سے اپیل کرتا ھے کہ ایسے بزرگ مرد و خواتین کی مدد کریں جو اس سیلاب میں اپنے گھر، مویشی، اور زرایٓع مدن کھو چکے ہیں۔ ہزاروں لوگ سیلاب میں پھنسے ہوے ہیں جنہیں آپ کی فوری مدد کی اشد ضرورت ھے۔
آپ اس اپیل میں آپ اپنی عطیات جمع کرآیں تاکہ ہم مل کر ان لوگوں تک سر چھپانے کیلیے عارضی پنای گاہ، خوراک، پانی اور دوسری بنیادی چیزیں جو زندہ رہنے کیلٓے ضروری ھے، ان پہنچا سکیں۔
اس تباہ کن سیلاب میں ۱۲۰۰ افراد اپنی زندگی کھو چکے ہیں۔ جبکہ ۱۵۰۰سے زیادہ زخمی ہیں۔ ستمبر میں مزید تیز بارشوں کی پیشن گوٓی ھے۔ اگر بروقت امداد نا پہنچا یٓ گیٓ تو مزید ہلاکتوں کا خدشہ ھے۔۔
فوری عطیہ کے اختیارات:
حفظان صحت کی کٹ میں ضروری چیزیں شامل ہیں: صابن، ٹوتھ پیسٹ، ڈٹرجنٹ، فیس ماسک اور سینیٹائزر
تولیہ، توتھ برش، نیل کتر۔ سینیتری پید،
ایک مہینے کے لیے 4 افراد کی فوڈ ٹوکری فیملی میں شامل ہیں: چاول، آٹا، چینی، اناج، تیل، مصالحے
دو خاندانوں کے لیے دو عارضی پناہ گاہیں
آپ کی عطیات پاکستان تک کیسے پہنچیں گی؟
ہیلپ ایج کینیڈا، کینیڈا میں رجسترڈ چیریٹی ھے جو ہیلپ ایج اینترنیشنل (جو ۱۵۸ تنظیمون کا بین الاقوامی نیت ورک ھے اور ۸ ممالک میں دفاتر ہیں)
اس اپیل کے زریعے جمع ہونے والے فنڈ سے ہیلپ ایج پاکستان مین قایٓم دفتر کے زریعے سیلاب متاشرین تک امداد پہنچاےٓ گی۔
- حفظان صحت کی کٹس،
- خاندانوں کے لیے کھانے کی ٹوکریاں (4 ماہ) اور
- عارضی پناہ گاہیں۔
پاکستان میں کہاں؟
سب سے زیادہ متاثرہ صوبے سندھ، بلوچستان، پنجاب اور خیبرپختونخوا ہیں۔
ہیلپ ایج دو منصوبوں پر عمل درآمد کر رہا ہے، ایک ضلع جھل مگسی (بلوچستان) اور دوسرا ضلع خیر پور (سندھ) میں۔
پاکستان میں کون؟
ہیلپ ایج پاکستان:
اس وقت ہیلپ ایج نیت ورک کے ریلیف آپریشن کی قیادت، ہیلپ ایج اینترنشنل پاکتستان آفس کر رہا ھے۔ ہیلپ ایج پاکستان میں گزشتہ ۱۲ سال سے سرگرم عمل ھے۔ اس دوران قدرتی آفات جیسے زلزلہ، سیلاب، شدید سردی اور برفباری، اور ہیت ویو، میں ہزاروں لوگوں، خاص ظور پر بزرگ افراد اور افراد باہم معزوری تک ہنگامے امداد پہنچانے کا کام کیا۔ ہیلپ ایج کا پاکستان کے چاروں صوبوں میں قومی اور مقامی تنظیموں کا مظبوط نیٹ ورک موجود ہے۔ ہیلپ ایج ایک مربوط طریقے سے کام کرنے اور حکومتی اداروں کو مدد دینے کیلیے،مقامی انتظامیہ، اقوام متحدہ اور بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ مسلسل رابطے مین ہے۔